پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2700/2900 ملتان منڈی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔