پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا بکنگ انڈین 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ۔ دھنیا انڈین نیو کراپ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔