پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6 تاریخ کو اور 11 تاریخ کو پورٹ پر آمدن ہے۔ اس کے علاوہ 4 تاریخ کو جو آمدن ہونی تھی وہ لیٹ ہو گئ ہے۔ وہ 20 کے بعد مال لگیں گے۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔