پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16100/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک کھل کر پورٹ پر آمدن نہیں ہوتی تب تک لوکل مارکیٹ بہتر رہنے کے امکانات ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فوراً بک جاتے ہیں۔