پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدرآباد منڈی میں نئے مال علی پور سائڈ کے 9000 روپیہ من جبکہ روجھان کشمور کے مال کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔