پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11443 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔