پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ بدھ جمعرات ڈلوری مالوں کے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ جہاں کہیں مال لگیں گے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔