پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی پھر بھی تھوڑی بہت ڈیمانڈ ا جاتی ہے ریٹیل میں آگے عید کے بعد آمدن بھی متوقع ہے اور ڈیمانڈ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔