پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔