پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ جہاں آمدن ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔