پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13190/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال اتنا مال خریدیں جتنا ایک آدھ دن میں فارغ ہو جائے۔ کیونکہ مارکیٹ میں دم خم نہیں ھے۔