پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200/10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہے اور 242 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر تھی جو کراچی پورٹ پر 1197 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ ہی نہیں ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔