پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ اپریل کے مہینے میں مسور ثابت کی کراچی پورٹ پر 32 کنٹینر رشیا 32 کنٹینر کینیڈا اور 225 کنٹینر آسٹریلیا سے آمدن تھی۔