پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔