Sugar | چینی
May 25 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Feb 28 2026 21:15:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی لائن 9500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9350/9450 تک بولی ہوئی ہے۔ ملتان منڈی میں 9300/9350 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ ملتان منڈی میں 490 تک سودے ہوے ہیں ریٹیل میں۔ تھوک میں 480 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ جوار میں پہلے محسوس ہوتا تھا تھوڑی بہت کوریکشن آے گی تاہم ایران اور امریکہ کی جنگ کی وجہ سے فنڈا مینٹلز تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ کیونکہ اب نہ ہی امپورٹرز انڈیا کو ایڈوانس پیمنٹ بھیج کر مال منگوانے میں دلچسپی لے رہے ہیں اور انڈیا کے ایکسپورٹرز بھی مال لوڈ کرانے میں دلچسپی نہیں لیتے اس لئے آج مارکیٹ دوبارہ مضبوط ہوئی ہے۔ عید الفطر کے بعد ہائبرڈ جوار میں زبردست ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے عید الفطر کے بعد جب ہائبرڈ کی گاہکی بھرپور نکلے گی مارکیٹ مزید شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2026 19:34:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جو ویسل پورٹ پر آیا ہے اس میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کریکشن آ گئ تھی۔ ابھی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 28 2026 16:25:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ فارورڈ بھی بازار بہتر ہوا ہے اور مارچ کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 28 2026 16:19:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 13100 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے .
Feb 28 2026 16:18:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 16:11:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 181 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے رپورٹ میں ریٹس غلط رپورٹ ہوئے تھے اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Feb 28 2026 16:06:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ ملتان منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دونوں جواروں جا ریٹ برابر چل رہا ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 28 2026 16:00:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے 157.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایل ڈی سی 4 کے مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 28 2026 15:46:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 15:39:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اسرائیل کے ایران پر حملہ کے بعد کام کاج رکا ہوا ہے۔ .
Feb 28 2026 15:29:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں میں مال لینا چاہیے۔ .
Feb 28 2026 14:52:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 28 2026 14:42:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر ویسل تو پہنچ گیا تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔ .
Feb 28 2026 14:34:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 9700/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2026 14:33:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2026 14:05:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہرآباد شوگر ملز کے 14900 نون شوگر ملز کے 14400 جھنگ 13900 بھون 13950 رمضان 14000 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13925 کشمیر 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13550/13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 3 مل فروری کے سودوں کے 13845 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14080 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دکانداروں نے تھوڑے تھوڑے مال لیے آگے اگر پہلی تاریخوں میں گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں چینی کی پروڈکشن دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 28 2026 13:04:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ ساؤتھ پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ دکان دار گاہک بن جاتے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13550/13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اومنی گروپ کے پنجاب میں کرایہ ڈال کر وارہ تھا دکانداروں کو اس لیے ریٹ اومنی کا بہتر ہوا ہے۔ فل حال دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جو تھوڑی بہت گاہکی نکلی بازار فل حال بہتر ہو سکتا ہے۔ فارورڈ فروری 13835 مارچ 14070 ریٹ ہے۔ فروری کے سودوں کی کٹنگ کے بعد بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے حاضر میں آگے جہاں کہیں پہلی تاریخوں میں گاہک ائ تو۔ .
Feb 28 2026 12:57:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 12:49:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارچ میں سندھ سائڈ سے بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 28 2026 12:32:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہے خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Feb 28 2026 12:22:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں۔ لائنوں پر بھی 9400 روپیہ من تک بھاؤ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ آتی نہیں ہے۔ اب جن کے پاس مال ہیں نیچے پرچون دکان پر ہی مال فروخت کریں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ بھی مارکیٹ گرم ہی ہے بولی میں ایک ڈھیری کے 9450 روپیہ من تک کام ہوا ہے۔ بولی میں مال بھی مکس کوالٹی ہیں۔ سدا بہار کی بھی بیچ نہیں ہے۔ نیچے جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہونگے ریٹوں میں مزید تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے نیچے پرچون میں 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تمام قسم کی جواروں میں مزید تیزی کا ہی رجحان ہے۔ جب ریٹ تیز ہوتا ہے تو ٹریڈرز اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ کرتے ہیں۔ پھر بازار ہی تیز ہو جاتا ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن ہی نہیں ا رہی ہے۔ آگے جہاں نیچے پرچون میں کام شروع ہوگا ریٹوں میں مزید تیزی بن سکتی ہے۔ .
Feb 28 2026 12:05:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Feb 28 2026 11:57:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مزید 500/1000 کمزور ہو تو لونگ ٹرم کیلے مال لینے چاہیے۔ .
Feb 28 2026 11:52:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں وقی بہتری بن سکتی ہے تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Feb 28 2026 11:49:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس نیچے 7500 تک رہ گئے تھے ان ریٹس میں دکانداروں نے تھوڑی تھوڑی خریداری کی کے تاہم جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ اپنا والیم کم کر رہے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 26 2026 22:23:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ مزید نرم ہے۔ حاضر گودام کے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مل پہنچ مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Feb 26 2026 22:04:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی لائن 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ لائن بھی مضبوط ہے۔ ملتان منڈی میں بھی آج 9200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں چار ٹرالے سے زیادہ کام ہوا ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9200/9325 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ ملتان منڈی میں آج آپس میں لیں دین کافی ہوے ہیں سدا بہار جوار ملتان منڈی میں کھینچ تھی۔ ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ 475 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ منڈی میں چار سے 6 کنٹینر آے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ جوار کے ریٹ بہت زیادہ تیز ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے دوکاندار حضرات صرف ایک آدھ دن کی ضرورت کا مال لیتے ہیں۔ دوسری جانب امپورٹرز کو معقول منافع ہے اور امپورٹرز بھی دس بیس کو نہیں دیکھتے ہر ریٹ میں مال بیچ رہے ہیں۔ امیریکن ہائبرڈ جوار 510 روپیہ کلو فروخت ہو رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار اتنی زیادہ بکنگ نہیں ہے اس سال مجموعی طور پر بہتر ہی نظر آ رہی ہیں۔ تاہم امپورٹرز ہر ریٹ میں بیچ کر نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Feb 26 2026 21:20:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے 7500 کے لیول پر دکان دار دوبارہ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم دکان دار تو نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاک کے لیے موزوں نہیں ہے۔ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ حاضر کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Feb 26 2026 21:20:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی نیچے ا گیا تھا۔ مارکیٹ میں 16 روپیہ کلو کی کریکشن آئی ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں حاضر میں گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 26 2026 21:19:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott