پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ گندم کی کٹائیوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5400/5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔