پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ہی شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی میں تھل کے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔