پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔