پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔