پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو۔تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔