پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مونگ ثابت 199 کنٹینر کی آمدن تھی مارچ کے مہینے میں جس میں 149 کنٹینر تنزانیہ مونگ 37 کنٹینر کینیا مونگ 10 کنٹینر برازیل مونگ اور 3 کنٹینر آسٹریلیا مونگ شامل ہیں۔