پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ گھوٹکی 12865 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12915 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔