پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ گرم ہے۔ آج 87 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5424 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔