پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ آج بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5351 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں تیزی کے امکانات ہیں۔