پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ اس میں آگے جا کر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔