پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 112.5/113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں انتہائ تیز ہوا ہے اور 230 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 89 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم ڈالر کی وجہ سے فل حال لوگوں کے جزبات گرم پیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔