پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو آج مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 10150 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ 10200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور سیلنگ ہی نہیں ہے.۔ 1125 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 11080 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔