پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ صرف لوکل میں مال کم ہیں اس لیے ریٹ اوپر کھڑے ہیں۔ جہاں آمدن زیادہ ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ انڈیا سے بکنگ کے ریٹ 3000 ڈالر تک موصول ہوئے ہیں جو 42200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔