پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے ۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔