پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 12950/60 اے کے ٹی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں باندھی 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔