پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ماڑچ کے سودوں کے بھاؤ 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئے ہیں اور 13280/13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔