پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں 13025/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے 13325/13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں پیمنٹوں کی ضرورت ہے اس لیے بیچ ا جاتی ہے جبکہ فارورڈ میں بیچ نہیں ہے کیونکہ ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں سودے لیے ہیں۔ ان ریٹوں میں نقصان ہے۔