پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ۱۰ روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں پی منٹ پریشر ہے۔