پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13360 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13330/35 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13370 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13875 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔