پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔