پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13500/13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے سر پر سودے بیچے ہوئے ہیں اب مل نہیں رہے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔