پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 13525/13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کا 14010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔