پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 5401 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھا انڈین کرنسی میں شام کے اوقات میں