Sorghum | جوار
Dec 27 2025
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 18 2023 20:09:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ افغانستان سے جو مال آ رہے ہیں رشین کوالٹی فیصل آباد 310/315 جیسے حالات ہیں۔ وہ مال بھی اچھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 290 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 20:04:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔پرولائن 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی 4500/4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 19:57:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 18 2023 19:52:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 18 2023 19:47:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 19:39:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کی 10650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10940 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 18 2023 19:34:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تھل لائن 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2023 19:29:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200/19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5574 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 18 2023 19:15:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 204/205 جبکہ نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 217/218 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے۔ مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
May 18 2023 19:04:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ مال 10525 کا خریدار بن گیا ہے جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10925 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 18:56:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2023 18:44:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس شام کے اوقت میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 18:38:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
May 18 2023 17:27:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ان پیڈ اور ٹیکس پیڈ میں فرق زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ ٹیکس ان پیڈ ٹوٹل لوڈنگ ہونی ہے کیونکہ جے ڈی ڈبلیو نے 25 مئی کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد کرنا ہے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ٹیکس ان پیڈ 25 مئی تک ساری لوڈ ہو گئی تو امید ہے جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال پر مل مزید ٹائم دے دے۔ .
May 18 2023 15:56:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔پرولائن 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 30 گٹو کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی 4500/4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 15:41:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 80/85 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 10860/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 18 2023 15:26:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 125 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 15:02:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ افغانستان سے جو مال آ رہے ہیں رشین کوالٹی فیصل آباد 310/315 جیسے حالات ہیں۔ وہ مال بھی اچھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 290 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 14:58:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 206/4 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مشین کلین مال کرمسن 216/217 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 18 2023 14:53:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال بیچ کم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بھی نہیں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا مارکیٹ مزید 450 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 18 2023 14:39:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا گولی ایرانی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 18 2023 14:37:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 79000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 1670 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 44950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2023 14:34:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی سیلنگ کم ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2023 14:29:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چونکہ یک دم مارکیٹ 5000 روپیہ من ٹوٹی ہے اس لیے تھوڑی بہت گاہکی بھی آئ ہے نیچے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 18 2023 13:50:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور حاضر 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10675/10700 جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بھرپور گاہکی ہے۔ مئ 10955 جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 13:39:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10800 گھوٹکی 10825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باقی سرگودھا زون فیصل آباد زون اور سندھ بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مئ کے سودوں کے 10955 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 18 2023 13:38:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ۔فل حال برابر سی مارکیٹ ہے انٹر بنک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک امپورٹ میں۔ .
May 18 2023 13:24:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 18 2023 13:00:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ گوار میل بھی 215/220 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 12:54:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott