پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔