پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13770 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14300 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے کیونکہ جیسے جیسے ملیں بند ہوتی جائیں گی بیچ ہم ہوتی جاے گی۔