پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوںٔنٹل مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں اور16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر ۔فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔کراچی تھر پارکر کوالٹی 16400 تک بھاؤ ہیں 93.310کلو کے۔