پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13250 اے کے ٹی 13235 جبکہ گھوٹکی 13110/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13685 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210/15 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی پہلے کی نسبت بہتر ھے