پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13725/35 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔