پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ ہلکے مال 240 روپیہ کلو تک ہیں رنکل والے جبکہ اچھے مال فل حال مارکیٹ میں نہیں ہیں۔ آمدن والے مال ہیں۔ 22 فروری ڈلوری کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں۔