پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں فروری مارچ شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 118.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو کافی اونچی ہے لیکن آگے رمضان المبارک کی وجہ سے بیسن کی بھرپور ڈیمانڈ ہو گی۔