پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال برائے نام ہی ہیں لیکن دوسرے باریک مال تھر کے سبی کے تنزانیہ کے ان میں اتنی مزے داری نہیں ہے۔ ان مالوں میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔