پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔