پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر بیچ ہے اور نا ہی کھل کر گاہکی ہے۔ ملرز کی ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔