پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 710/15 جبکہ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 715 ڈالر والی 217.139 روپیہ کلو اور 700 ڈالر والی 212.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 تک ہے امپورٹ میں۔